ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بیرون ملک ملازمت کیلئے نرسز کو این او سی کے جلد اجرا کا حکم

لاہور(پی پی آئی) وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بیرون ملک ملازمت کیلئے نرسز کو این او سی کے جلد اجراکا حکم دیدیا۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نینرسزکے بیرون ملک جانے کے عمل کو مزید آسان بنانے کی ہدایت جاری کی ہے،پی کے ایل آئی میں نرسنگ کالج کو فوری طورپر فعال کرنے کیلئے اقدامات کا حکم دیدیا،طالبات کی تعداد میں اضافے کیلئے مارننگ و ایوننگ شفٹ شروع کرنے کی منظوری دیدی گئی،نرسز کو دوران تربیت 31ہزار روپے ماہانہ سکالر شپ بھی دی جائے گی،نرسنگ کا لجزمیں انسٹرکٹرز،نرسز،ڈاکٹرز کیلئے فی لیکچر معاوضہ بڑھانے کی منظوری دی گئی،محسن نقوی نے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز اور ایجوکیشن کے معیار کو بہتربنانے کیلئے پلان طلب کر لیا۔