ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سچل پولیس اسٹیشن میں آتشزدگی،تھانیدار کا کمرہ متاثر

کراچی (پی پی آئی)کراچی کے سچل پولیس اسٹیشن میں آتشزدگی سے تھانیدار کا کمرہ بری طرح متاثر ہوا ہے۔پولیس کا موقف ہے کہ ایس ایچ او کے روم میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔پی پی آئی کے مطابق ایس ایچ او سچل کے کمرے میں لگی آگ سے فرنیچر اور دیواریں متاثر ہوئی ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ خوش قسمتی سے زیادہ نقصان نہیں ہوا اور اہلکاروں نے فوری طور پر آگ بجھادی اور اس پر قابو پایا۔