پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے سستا،انٹر بینک مارکیٹ میں 79 پیسے کمی

کراچی(پی پی آ ئی) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوگئی۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 6 روپے سستا ہوکر 294 روپے کی سطح پر آ گیا جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 79 پیسے کی کمی واقع ہوئی۔قیمت میں کمی کے باعث انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 18 پیسے ہوگیا، گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 97 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے سستا ہو نے کے بعد 294 روپے پر فروخت ہورہاہے جبکہ گزشتہ دو روز میں ڈالر 11 روپے تک سستا ہواہے۔