عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گوادر میں پینے کے پانی کا مسئلہ حل،یومیہ طلب سے بھی اضافی پانی فراہم

گوادر (پی پی آئی) گوادر کے ہر گھر تک پینے کے پانی کی فراہمی کے لیے نئی 141 کلومیٹر پانی کی پائپ لائن بچھائی گئی ہے جس سے گھروں کو نئے کنکشن فراہم کیے جا رہے ہیں،پی پی آئی کے مطابق وافر پانی دستیاب اور روزانہ کی طلب سے بھی زیادہ ہے، 158 کلومیٹر طویل پائپ لائن کی تکمیل سے گوادر شہر کے مکینوں کے لیے پانی کی کمی کا مسئلہ کامیابی سے حل ہو گیا ہے۔ ساتھ ہی شہر کے مختلف حصوں میں 10 ملین گیلن پانی ذخیرہ کرنے کی اجتماعی گنجائش کے ساتھ چار زیر زمین ا سٹوریج ٹینک بھی بنائے گئے ہیں۔