سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق صدر آصف علی زرداری کی آنکھ کا آپریشن کامیاب، تیمار داری کیلئے بختاور ہمراہ

دبئی (پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کی آنکھ کا آپریشن کامیاب ہو گیاہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں پیپلز پارٹی کے ترجمان نے بتایا کہ عوام کی دعاؤں سے دبئی میں سابق صدر آصف علی زرداری کی آنکھ کا آپریشن کامیاب رہا، ا?صف علی زرداری اب مکمل صحت یاب ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداریآنکھ کا چیک اَپ کرانے لاہور سے دبئی گئے تھے،تیمار داری کیلئے ان کے ساتھ بختاور بھٹو بھی بچوں اور خاوند سمیت دبئی پہنچی تھیں۔