سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شاہپور چاکر کی ممتاز شخصیت حاجی محمداکبر شر کی الیکٹرک شاپ پرمسلح افراد کا حملہ اورتوڑ پھوڑ

شاہ پور چاکر (پی پی آئی)فیڈریشن آف کامرس کے نائب صدر اورپریس کلب شاہ پورچاکرکے سابق صدر حاجی محمداکبر شر کی الیکٹرک شاپ پرہفتہ کے روز مسلح افراد نے حملہ کردیا اورتوڑ پھوڑ کی۔پی پی آئی کے مطابق احباب شاہ پور چاکر مقیم کراچی نے حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور ایس ایس پی سانگھڑ سے مطالبہ کیا ہے کہ ملوث افراد کو فوری طور پر گرفتار کرکے شہر کا امن بحال کیاجائے