ڈیرہ غازی خان(پی پی آ ئی)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے ڈیرہ غازی خان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گرد کی شناخت راشد بشمانی کے نام سے ہوئی ہے، ملزم سوشل میڈیا پر شرانگیز مواد شئیر کر رہا تھا۔حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے، تفتیش میں اہم انکشافات اور لیڈز متوقع ہیں۔’
Next Post
خیبرپختونخوا میں پانچ روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز
Sun Jun 18 , 2023
پشاور(پی پی آ ئی) خیبر پختونخوا کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کے بعد صوبے کے مختلف اضلاع میں آ ج سے پانچ روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔انسداد پولیو مہم پشاور، نوشہرہ، مہمند، ہنگو، خیبر، کوہاٹ اور چارسدہ میں شروع […]
