سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جون25 کے بعدمون سون کی بارشوں کا آغاز ہو گا: محکمہ مو سمیات

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفرازنے کہا ہے کہ 25جون تک ملک میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ 25جون کے بعدمون سون کی بارشیں شروع ہوں گی، 25 جون کی شام سے بارشیں شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں مزید 2دن ہیٹ ویو رہے گی۔کراچی میں ملک کے دیگرعلاقوں کی نسبتاً کم گرمی ہے،ایران،افغانستا ن اور پاکستان میں تقریبا ً ایک جیسا گرم موسم ہے۔