ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں کمی کی منظوری دے دی

لاہور(پی پی آئی)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے 1500سی سی سے2000سی سی تک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں ایک فیصد کمی کی منظوری دی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس اسلام آبادمیں رجسٹرڈ ہونیوالی گاڑیوں کے برابر، محکمہ ٹرانسپورٹ میں سبسڈی میں کمی کیلئے نان،فیئر ریونیوجنریشن ماڈل کی منظوری دی گئی، اس کے ساتھ ساتھ 5ایکڑاراضی کے مالکان پرزرعی انکم ٹیکس لگانیکی تجویزمسترد کرتے ہوئے کاشتکاروں کو بھی ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے میٹروبس اوراورنج لائن ٹرین کے سٹیشنز پرکمرشل سرگرمیوں کی اجا زت دے دی۔