شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق وفاقی وزیر عمر ایوب کے گھر رات گئے چھاپہ، ذاتی ملازم گرفتار

ہری پور(پی پی آئی)پولیس نے ہری پور میں سابق وفاقی وزیر عمر ایوب کے گھر پر چھاپہ مارا ان کی عدم موجودگی میں ذاتی ملازم کو گرفتار کر کے لے گئے۔پی پی آئی کے مطابق ہری پور پولیس نے خواتین اہلکاروں کے ہمراہ سابق وفاقی وزیر عمر ایوب کے گھر پر چھاپہ مارا اور ان کے موجود نہ ہونے پر سرچ آپریشن مکمل کرنے کے بعد ذاتی ملازم کو گرفتار کرکے لے گئے۔پولیس نے عمر ایوب کے بھائیوں اور سابق صوبائی وزرا یوسف ایوب، اکبر ایوب اور ارشد ایوب کے گھروں پر بھی چھاپے مارے تاہم ان میں سے کوئی بھی گھروں پر موجود نہیں تھا۔