پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عادل راجہ کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے کاانٹرپول سے رابطہ، ریڈنوٹس جاری کرنے کی استدعا

اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے سوشل میڈیا یوٹیوبر عادل راجہ کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو ریڈنوٹس جاری کرنے کی درخواست کردی۔پی پی آئی کے مطابق ایف آئی اے نے 361سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کرلی،ایف ا?ئی اے نے ناقدین کو گرفتار کرکے لانے کیلئے انٹرپول سے رابطہ کرلیا،ایف آئی اے کاکہناہے کہ عادل دراجہ کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو ریڈنوٹس جاری کرنے کی درخواست کردی،عادل راجہ کو جلد گرفتار کرکے پاکستان لایا جائے گا۔