پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف کے،سابق وفاقی وزیر غلام سرور بھی عمران کو چھوڑ گئے

لاہور (پی پی آئی) تحریک انصاف کے اہم رہنما اور سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق غلام سرور نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ 9 مئی پر دکھ ہوا، جن لوگوں نے اداروں کے خلاف محاذ آرائی کی اس کی مذمت کرتا ہوں، جو کچھ ہوا برا ہوا، اس لئے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ محاذ آرائی کی سیاست کی پارٹی میں رہ کر بھی مخالفت کی۔ پاک فوج ہماری ہے، جی ایچ کیو پر حملہ کیا گیا جو کسی بھی طرح درست اقدام نہیں تھا۔