ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لندن میں مقیم ن لیگی کارکنان کی نواز شریف کو مبارکباد

لندن (پی پی آئی(قومی اسمبلی سے نااہلی کی زیادہ سے زیادہ سزا 5 سال کرنے کے بل کی منظور ی کے بعد لندن میں مقیم ن لیگی کارکنان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اقامت گاہ جاکر مبارکباد دی ہار پہنائے اور مٹھائی کھلائی کارکنان نے “وزیراعظم نواز شریف”کے نعرے بھی لگائے۔