روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عید پر بسیار خوری کا انجام، درجنوں افراد ہسپتال میں زیر علاج

کراچی (پی پی آئی)عید پر کھانے پینے میں بد پرہیزی کے باعث گیسٹرو کے درجنوں کیسز رپورٹ ہو گئے۔ سول ہسپتال ، جناح ہسپتال اور عباسی شہید اسپتال سمیت متعدد سکاری و نجی اسپتالوں میں عید اور بسی عید کے ایام میں درجنوں مریض لائے گئے،پی پی آئی کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ گوشت کی زیادہ مقدار کھانے سے گیسٹرو کیسز بڑھے۔ شہر قائدمیں عیدالاضحیٰ پر گوشت زیادہ کھانے پر معدے اورپیٹ درد شکایت کے باعث متعدد مریضوں کو ہسپتالوں میں پہنچایا گیا۔