آزاد کشمیر کی صورت حال پر صدر وزیر اعظم اور قومی قیادت سے حافظ نعیم ملاقاتیں کرینگے

گورنر سندھ کا عالمی یومِ مائیکرو، اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز پر پیغام

حب چوکی بھوانی شاہ پمپ کے قریب ٹریفک حادثہ ایک خاتون جاں بحق

بلوچستان اوتھل میں کوسٹل ہائی وے پر قریب نامعلوم گاڑی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 02 افراد جاں بحق

جھمپیر کے رہائشیوں کا آبائی زمین پر قبضے کی کوشش کے خلاف احتجاج

ٹھٹھہ میں پیر پٹھو کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،حملہ آور فرار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرویز الٰہی کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ کی کیمپ جیل آمد

لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ (ق)کے صدر چودھری شجاعت نے کیمپ جیل میں پرویزالٰہی سے ملاقات کی، چودھری شجاعت نے پرویز الٰہی کا حال احوال دریافت کیا۔پی پی آئی کے مطابق مسلم لیگ (ق)کے صدر چودھری شجاعت نے کیمپ جیل میں پرویزالٰہی سے ملاقات کی،چودھری شجاعت کے ہمراہ چودھری سالک، چودھری وجاہت بھی ملاقات میں موجود تھے۔صدر ق لیگ نے پرویز الٰہی کا حال احوال دریافت کیا،ملاقات میں سیاسی حالات پر بھی گفتگو کی گئی۔پرویز الٰہی کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ کی بھی کیمپ جیل آمد ہوئی ، ڈاکٹرز نے تحریک انصاف کے صدر کا طبی معائنہ کیا گیا،پرویز الٰہی کے میڈیکل چیک اپ کیلئے ڈاکٹر عامر، ڈاکٹر عبدالباسط کیمپ جیل آئے۔