شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے اجلاس پر سپریم اپیلٹ کورٹ کا حکم امتناعی

گلگت(پی پی آئی)سپریم اپیلٹ کورٹ نے وزیراعلیٰ کے انتخابات کے حوالے سے حکم امتناعی جاری کردیا۔پی پی آئی کے مطابق جعلی ڈگری کیس میں خالد خورشید کی نااہلی کے بعد وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے جمعرات کو سہ پہرتین بجے اجلاس طلب کیا گیاتھا،پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی حاجی گلبرخان نے اجلاس ملتوی کرنے کیلئے سپریم اپیلٹ کورٹ میں درخواست جمع کرائی توسپریم اپیلٹ کورٹ نے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے اسمبلی اجلاس روکنے کا حکم دیدیا۔