پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سوشل میڈیا قوانین حتمی مراحل میں، کابینہ منظوری دے گی: امین الحق

کراچی (پی پی آئی)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی امین الحق نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک جلد ہی اپنا دفتر پاکستان میں کھولنے جا رہا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق وفاقی وزیر برائے آئی ٹی امین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں سوشل میڈیا قوانین حتمی مراحل میں ہیں، ان قوانین کو کابینہ میں منظوری کیلئے بھیج رہے ہیں، ان قوانین پر وزیر قانون کی رہنمائی میں کمیٹی کام کر رہی ہے جو کہ ان قوانین کو حتمی شکل دے گی۔ ی وفاقی وزیر کا مزید کہنا ہے کہ گوگل کا دفتر پاکستان میں کھل چکا ہے، ٹک ٹاک بھی اپنا دفتر کھولنے جا رہا ہے، جو کمپنی اپنا دفتر یہاں نہیں کھولنا چاہتی ان کا ورچوئل دفتر پاکستان میں موجود ہونا چاہیے۔