متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (پی پی آئی)ڈاکٹر عافیہ کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر آئینی پٹیشن کی سماعت جمعہ، 7 جولائی کومسٹر جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی عدالت(کورٹ نمبر 6) میں ہوگی۔کیس کا سیریل نمبر1 ہے۔پی پی آئی کے مطابق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور ان کے وکیل عمران شفیق مقدمہ کی سماعت کے بارے میں میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔