پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کورکمانڈر ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس، خدیجہ شاہ، صنم جاوید و دیگر خواتین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (پی پی آئی) کورکمانڈر ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں خدیجہ شاہ اور صنم جاوید سمیت خواتین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق کورکمانڈر ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس کی لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی۔ پولیس نے خدیجہ شاہ اور صنم جاوید سمیت دیگر کو خواتین ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا۔پی پی آئی کے مطابق      فاضل جج نے پولیس کو چالان پیش کرنے کی ہدایت کر دی اور جوڈیشل ریمانڈ میں 20 جولائی تک توسیع کر دی۔عدالت  نے سانحہ 9 مئی کے دیگر ملزمان کی عدم پیشی پر اظہار برہمی کیا اور پولیس کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا۔