کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہبازسمیت تمام ملزمان بری

لاہور (پی پی آئی)اسپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف کے بیٹے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق سلیمان شہباز عدالت میں پیش ہوئے،سلیمان شہباز سمیت دیگر ملزمان نے عدالت میں بریت کی درخواستیں دائر کیں۔ایف آئی اے نے 27 سوالات کے جوابات عدالت میں جمع کروا دیئے،جج بخت فخر بہزاد نے کہا کہ منی لانڈرنگ کی انکوائری کس نے کی تھی، وکیل ایف آئی اے نے جواب دیا کہ جے آئی ٹی نے انکوائری کی تھی، سربراہی ڈاکٹر رضوان نے کی تھی، جج بخت فخر نے ریمارکس دیئے کہ ایف آئی اے نے پوری تفتیش میں کسی ایک گواہ کا بیان لکھا ہے.