کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہم نے اسٹینڈ بائی معاہدہ کو پاکستان کی خاطر سپورٹ کیا،شاہ محمود قریشی

لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ہم نے ا سٹینڈ بائی معاہدے کو پاکستان کی خاطر سپورٹ کیا۔پی پی آئی کے مطابق وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کاکہناتھا کہ پی ڈی ایم کے اندر فضا ابرآلود، دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے،ان کاکہناتھا کہ  ہم نے اسٹینڈ بائی معاہدے کو پاکستان کی خاطر سپورٹ کیا، تین اقساط میں پیسے ملیں گے، اسٹینڈ بائی معاہدہ مسئلے کا حل نہیں، تمام سیاسی جماعتوں کو اس پروگرام کی اونر شپ لینی چاہئے۔