ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد

    لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک میں پی ٹی آئی کارکنوں پر توڑ پھوڑ اور پولیس پرحملوں کے مقدمات  پر قائم جے آئی ٹی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کردیں۔پی پی آئی کے مطابق سابق پی ٹی آئی رہنما مسرت چیمہ، جمشید چیمہ، فوادچودھری نے جے آئی ٹی کی تشکیل کو چیلنج کیا تھا، جسٹس طارق سلیم شیخ، جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس امجد رفیق پر مشتمل بنچ نے سماعت کی تھی، 3رکنی بنچ نے 5مئی کو درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا،3رکنی بنچ کی جانب سے 28صفحات پر مشتمل متفقہ فیصلہ جاری کیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ حکومت نے جے آئی ٹی قانون کے مطابق تشکیل دی، درخواست گزار انفرادی طور پر ٹرائل کورٹ سے رجوع کر سکتا ہے۔