ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شیریں مزاری نے بیرون ملک سفر پر پابندی کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما شیریں مزاری نے بیرون ملک سفر پر پابندی کیخلاف  اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ پی پی آئی کے مطابق شیریں مزاری کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ پی این آئی ایل لسٹ پر نام ڈالنا غیرقانونی ہے، پی این آئی ایل لسٹ سے نام نکالنے کا حکم دیا جائے، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پی این آئی ایل لسٹ پر نام ڈالنے کے ایکٹ کو عدالت غیرقانونی قرار دے۔