ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انجمن طلبہ اسلام کے 3 روزہ تربیتی کیمپ اور کنونشن کی تیاریاں مکمل، مظفر آباد میں قافلوں کی آمدشروع

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)انجمن طلبہ اسلام کے”تین روزہ تربیتی کیمپ”  اور “مرکزی، صوبائی و ڈویژنل الیکشن” برائے سیشن 24-2023 کی مظفر آباد میں تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں،  اور ملک بھر سے مظفر آباد میں قافلوں کی آمدشروع ہے۔ کنونشن جمعہ14 جولائی کو شروع ہوگا اور اتوار16جولائی تک جاری رہے گا۔پی پی آئی کے مطابق کنونشنز میں مرکزی و صوبائی قیادت شریک ہو گی