ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

امریکی ڈالر کی قیمت گر گئی، روپیہ مزید تگڑا

کراچی (پی پی آئی)انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا، نرخ 277 روپے 25 پیسے پر آگئے۔آئی ایم ایف سے معاہدے کی خبروں اور سعودی عرب سے دو ارب ڈالر ملنے کے بعد پاکستان میں امریکی کرنسی کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے، پی پی آئی کے مطابق    دو روز میں ڈھائی روپے سستا ہوگیا۔ڈیلرز کے مطابق بدھ کوپاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی ایک روپے 32 پیسے گرگئی، جس کے بعد نرخ 277 روپے 25 پیسے پر آگئے۔ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹربینک میں امریکی ڈالر دو روز کے دوران 2 روپے 55 پیسے سستا ہوچکا ہے۔واضح رہے کہ کرنسی ایکسچینج ایسوسی ایشن کے سربراہ ملک بوستان نے دعویٰ کیا تھا کہ چند روز میں ڈالر 250 روپے پر آجائے گا۔