سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

محرم میں رینجرز کی طلبی، موبائل جام کی تجویز محکمہ داخلہ کو ارسال

کراچی (پی پی آئی) سندھ پولیس نے محکمہ داخلہ کو محرم میں فوج اور رینجرز طلب کرنے کا لکھ دیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق پولیس نے موبائل جام کرنے کا پلان بھی لکھ کے بھیج دیا ہے محکمہ داخلہ نے منظوری کے لیے فائل ارسال کر دی ہے۔ کیبنیٹ کمیٹی کی منظوری کے بعد یہ اقدامات وفاق کو لکھ کر بھیج دئیے جائیں گے۔ محکمہ داخلہ منظوری حاصل کرے گا اور محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلے اسی ہفتہ ہونگے۔