شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزارت خزانہ اور نیپرا میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے پر اتفاق

 اسلام آباد (پی پی آئی) وزارت خزانہ اور نیپرا  نے بجلی کے نرخ میں اضافے کے مسودے پر اتفاق کیا ہے جس کے بعد ریگولیٹرز کی جانب سے 4 تا 6 روپے فی یونٹ ٹیرف میں نیچے کی جانب اضافے کا اعلان متوقع ہے۔آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ حکومت بجلی کے نرخوں میں ہر صورت اضافہ کرے۔پی پی آئی کے مطابق  نیپرا اور وزارت خزانہ کے حکام نے  بیس ٹیرف میں اس انداز میں اضافے کے بارے میں اتفاق رائے ہواکہ ٹیرف میں اضافہ اونچی جانب نہیں بلکہ ڈالر کی قیمت، افراط زر اور جی ڈی پی کی نمو اور مالی سال 2024 میں بجلی کی فروخت میں نمو کے حقیقت پسندانہ اعداد و شمار کی بنیاد پر نیچے کی جانب ہونا چاہیے۔ اگر بنیادی ٹیرف 4-6 روپے فی یونٹ کی حد میں نیچے کی طرف رکھا جائے تو پھر ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ اور سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ سب سے اوپر ہوں گے اور اگر بیس ٹیرف کا اعلان 6.5 تا 7 روپے فی یونٹ کے درمیان کیا جاتا ہے اور صارفین کو پیسے میں ایف سی اے اتار چڑھاو ادا کرنا پڑے گا۔