متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آٹا،انڈے،آلو, دہی,دودھ،لہسن مہنگا، کیلے اور ٹماٹر سستے

کراچی(پی پی آئی)مہنگائی میں 0.33فیصد مزید اضافہ ہو گیا،مجموعی شرح 28.96 فیصد تک جا پہنچی،ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق  ایک ہفتے میں 21 اشیامہنگی اور11میں کمی ہوئی،حالیہ ہفتے19 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں،پیاز،گھی اور ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی کمی ہوئی،ایک ہفتے میں چینی 5.22 اور آٹا 4.23 فیصد مہنگا ہوا،گڑ کی قیمت میں 3.68فیصد اضافہ ہوا۔پی پی آئی کے مطابق حالیہ ہفتے انڈے,آلو, دہی,دودھ,لہسن بھی مہنگا ہوا ہے،ایک ہفتے میں کیلے12.18 اور ٹماٹر 6.35 فیصد سستے ہوئے۔