جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رواں مالی سال کے 9ماہ میں 15.662ارب ڈالر قرض اور سود کی ادائیگی

کراچی (پی پی آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ حکومت نے مالی سال 23کے 9ماہ میں قرض اور سود پر 15.662 ارب ڈالر کی ادائیگی کی۔پی پی آئی کے مطابق مرکزی بینک کاکہناہے کہ حکومت نے مالی سال 23کے 9ماہ میں 12.639ارب ڈالر کی اصل ادائیگی کی،حکومت نے اس 9ماہ کے عرصے کے دوران 3.023ارب ڈالر کا سود ادا کیا، مالی سال 22میں حکومت نے 15.101ارب ڈالر بطور اصل اور سود ادائیگی کی تھی۔