جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عادی مجرموں کو برقی کڑا لگایا جائے گا، سندھ اسمبلی میں قانون منظور

کراچی (پی پی آئی)سندھ میں چوری، ڈکیتی  کے عادی مجرموں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کیلئے انہیں الیکٹرانک کڑا لگایا جائے گا۔ عادی مجرموں کی نگرانی کا قانون اسمبلی سے منظور کرلیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی گہنور اسران نے بل سندھ اسمبلی میں پیش کیا جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔مجوزہ قانون کے مطابق چوری و ڈکیتی، اقدام قتل کے ملزمان، کار اور موٹر سائیکل چوری و چھیننے پر برقی کڑا لگایا جائے گا، منشیات سمیت عادی مجرمان کو بھی برقی کڑا لگایا جائے گا۔