جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا: خواجہ آصف

 اسلام آباد (پی پی آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا، دوحہ معاہدے کی پاسداری بھی نہیں کی جا رہی۔پی پی آئی کے مطابق ن لیگی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 50 سے 60 لاکھ افغانیوں کو پاکستان میں حقوق کے ساتھ پاکستان میں 50 سال سے پناہ میسر ہے۔ پاکستانیوں کا خون بہانے والے دہشت گردوں کو افغان سرزمین پر پناہ گاہیں میسر ہیں۔ یہ صورت حال مزید جاری نہیں رہ سکتی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنی سرزمین اور شہریوں کے تحفظ کیلئے اپنے وسائل بروئے کار لائے گا۔