شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فواد اسداللہ مزید 3 برس ڈی جی آئی بی تعینات

 اسلام آباد (پی پی آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے فواد اسداللہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دیدی، انہیں مزید 3 سال کیلئے ڈی جی آئی بی تعینات کر دیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق فواد اسداللہ خان انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے مختلف شعبوں میں اعلی عہدوں پر فرائض انجام دینے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف نے ان کی خدمات دیکھتے ہوئے مدت ملازمت میں 3 سالہ توسیع دی ہے۔