شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قرض دینے والی 43 موبائل ایپلیکشنز بلاک، ایپلیکشنز چلانے والے گرفتار

کراچی (پی پی آئی)شہریوں کی بلیک میلنگ میں ملوث قرض دینے والی ایپلیکیشنز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے حکام نے ملک میں ایسی 43 ایپلیکشنز کو بلاک کردیا۔پی پی آئی کے مطابق قرض ایپلی کیشن ’ایزی لون‘ سے قرض لینے والے  ایک بے روزگار شہری نے مبینہ 8 لاکھ روپے کی عدم ادائیگی پر ’دھمکیاں‘ ملنے اور روزانہ کی بلیک میلنگ و بڑھتے ہوئے سود سے تنگ آکر خودکشی کرلی تھی۔مذکورہ معاملہ منظرِ عام پر آنے کے بعد حکام حرکت میں آئے اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایسی قرض ایپلیکشنز چلانے والے افراد کو گرفتار کر کے ان کے لیپ ٹاپ قبضے میں لے لیے۔دوسری جانب وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی امین الحق نے بھی چیئرمین پی ٹی اے میجرجنرل حفیظ الرحمان کو ایسی ایپلی کیشنز کیخلاف فوری کارروائی کی ہدایت کی۔وزیر کی ہدایات پر فوری عملدرآمد کرتے ہوئے ایسی 43 ایپلی کیشنز کو بلاک کردیا گیا ہے۔