جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تاندلیانوالہ میں دیرینہ دشمنی پر 3 افراد جاں بحق

 فیصل آباد (پی پی آئی) صنعتی شہر فیصل آباد  کے قریب  تاندلیانوالہ میں دیرینہ تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کر دی جس کے سبب 3 افراد مارے گئے۔پی پی آئی کے مطابق تہرے قتل کی واردات کا افسوسناک واقعہ تاندلیانوالہ کے علاقے میں پیش آیا جہاں پرانے جھگڑے پر مخالفین نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گئے پولیس نے لاشیں قبضے میں لے کر جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے جب کہ تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔