جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ میں آٹااورچینی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کافیصلہ

کراچی (پی پی آئی)سندھ کی حکومت نے صوبہ میں آٹا اورچینی کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں اسپیشل برانچ کو مانیٹرنگ کی ذمہ داریاں تفویض کی گئی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ضلعی حکام سے کہا گیا ہیکہ اشیاکی قیمتوں کیساتھ انکی طلب اور رسد پر بھی کڑی نظر رکھی جائے۔ اور گراں فروشوں،ناجائز منافع خوروں اور ذکیرہ اندوزوں کیخلاف  کارروائی کی جائے۔