جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

راولپنڈی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 4 دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد

راولپنڈی (پی پی آئی) سی ٹی ڈی (کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ) نے راولپنڈی میں بڑی کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے بارودی مواد سمیت اشیا برآمد کر لی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ملک میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم داعش، ٹی ٹی پی (کالعدم تحریک طالبان پاکستان) اور بلوچ لبریشن آرمی سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا۔ دہشت گردوں کے قبضے سے ڈیٹونیٹر، فیوز، بارودی مواد اور نقدی بھی ملی۔