ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈی آئی جی شارق جمال خان کے ورثا کا قانونی کارروائی سے انکار

لاہور(پی پی آئی) پراسرار طورپر جاں بحق ہونیوالے پنجاب پولیس کے ڈی آئی جی شارق جمال خان کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔ ورثا  نے قانونی کارروائی سے انکار کردیاہے، ابتدائی پوسٹمارٹم میں موت کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں، ابتدائی پوسٹمارٹم میں جسمانی اعضا کے نمونے لیے گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ ان کے جسم پر تشدد کے بھی کوئی نشانات نہیں ملے۔یادرہے کہ ڈی آئی جی شارق جمال کی لاش تھانہ نشتر کی حدود میں ایک فلیٹ میں پائی گئی تھی حالانکہ وہ ڈیفنس میں مقیم تھے، شارق جمال کو نیشنل ہسپتال لایا گیاتھا جہاں ڈاکٹرز نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔