شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب کے اسسٹنٹ کمشنرز، ایڈیشنل کمشنرز کو نئی گاڑیاں دینے کا نوٹیفکیشن چیلنج

لاہور(پی پی آئی)پنجاب کے اسسٹنٹ کمشنرز اور ایڈیشنل کمشنرز کو نئی گاڑیاں دینے کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت افسران کیلئے نئی گاڑیوں کی خریداری کا نوٹیفکیشن معطل کرے۔یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے نئی گاڑیوں کی خریداری کیلئے 3.2 ارب جاری کرنے کی منظوری دی تھی۔