شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث بغیر کارروائی ملتوی

 اسلام آباد (پی پی آئی)جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر ہنگامہ آرائی  کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی، چیئرمین پی ٹی آئی کی آج کی حاضری کی استثنیٰ کی درخواست منظورکرلی گئی۔پی پی آئی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی پر جوڈیشل کمپلیکس میں  ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت ہوئی،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کے رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی، چیئرمین پی ٹی آئی کی آج کی حاضری کی استثنیٰ کی درخواست منظورکرلی گئی، عدالت نے کیس کی سماعت 22اگست تک ملتوی کردی۔