شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جان بچانے والی متعدد دوائیں ملک بھر میں اس وقت دستیاب نہیں

کراچی (پی پی آئی) ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اس وقت جان بچانے سمیت دیگر کئی ادویات دستیاب نہیں، اس کے علاوہ  انجیوگرافی میں استعمال ہونے والی دوائی کی بھی قلت ہے۔ماہرین کے مطابق اصلی ادویات کی عدم  دستیابی کے باعث جعلی اوراسمگل  دوائیں سپلائی کی جارہی ہیں، دماغی اوراعصابی نظام کیعلاج کی کئی ضروری دوائیں بھی مارکیٹ میں دستیاب نہیں۔