خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بجلی بلوں پرسبسڈی واپس لینے کیخلاف درخواستیں خارج کرنیکا فیصلہ چیلنج

لاہور(پی پی آئی)بجلی بلوں پرسبسڈی واپس لینے کیخلاف درخواستیں خارج کرنیکافیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے بجلی بلوں کے متاثرین  نے  لاہورہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیلیں دائرکردی ہیں،پی پی آئی کے مطابق عدالت نے اٹارنی جنرل کو 27 اے کا نوٹس جاری کرتے ہوئے معاونت کیلئے طلب کر لیاہے، عدالت  نے وفاقی حکومت، لیسکو، نیپرا ا و دیگر فریقین کو بھی نوٹس جاری کئے ہیں۔  عدالت نے  سنگل بینچ کابجلی کے بلوں سے متعلق درخواستیں خارج کرنیکافیصلہ معطل کرنیکی استدعامسترد کر دی، عدالت نے اپیل کند گان کی بقایا جات کی وصولی بینک گارنٹی کے عوض روک دی،بینک گارنٹی کیعوض اپیل کنندگان کیمیٹرکنکشن بھی منقطع کرنیسیروک دیئے۔ یہ بھی پڑھیں:بھارتی ادویات موت بانٹنے لگیں جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے انٹرا کورٹ اپیلوں پرسماعت کی، وفاقی حکومت کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد علی باجوہ پیش ہوئیاور بتایا کہ بلوں پر سبسڈی یاسرچاجزعائدکرنایاواپس لینیحکومتی پالیسی ہے،عدالت حکومت کیپالیسی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرسکتی،درخواستگزاروں نے بجلی کیبلوں پردی گئی سبسڈی واپس لینیکیاقدام کوچیلنج کیا،سنگل بینچ نے بجلی کے بلوں پر سرچاجز کی وصولی روکتے ہوئیعبوری ریلیف دیا تھا،سنگل بینچ نیبجلی کیبلوں پرواپس لی گئی سبسڈی کیخلاف درخواستیں خارج کیں۔