پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر استحکام ریکارڈ

کراچی (پی پی آئی)ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران استحکام رہا۔پاکستان بیوروبرائے شماریاتکے مطابق 20 جولائی کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی ریجن میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1129 روپے ریکارڈ کی گئی جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 0.46 فیصدکم ہے۔رپورٹ کے مطابق کراچی میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1128 روپے، حیدرآباد1150 روپے، سکھر1210 روپے، لاڑکانہ 1170 روپے، کوئٹہ 1190 روپے اورخضدارمیں 1150 روپے ریکارڈکی گئی۔