پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کندھ کوٹ میں پولیس اور رینجرز کے فلیگ مارچ پر فائرنگ

کندھ کوٹ (پی پی آئی)کندھ کوٹ میں پولیس اور رینجرز کے فلیگ مارچ پر مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پی پی آئی کے مطابق کندھ کوٹ میں پولیس اور رینجرز کے فلیگ مارچ پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جب کہ پولیس اور رینجرز کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی ہوگیا۔ایس ایس پی کندھ کوٹ کے مطابق فائرنگ کرنے والے تین ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جن میں سے ایک کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ گرفتار تینوں ڈاکوؤں سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔