ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یوٹیلیٹی سٹورزپررش،اوپن مارکیٹ میں آٹا صارفین کی پہنچ سے باہر

کراچی (پی پی آئی)شہر قائدمیں آٹے کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر ہو گئیں،20کلو چکی کے آٹے کا تھیلا 34سو روپے کی قیمت پر فروخت ہونے لگا۔اوپن مارکیٹ میں آٹے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق شہریوں نے اوپن مارکیٹ میں آٹے کے نرخ کم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ صارفین کا کہنا تھا کہ اگر ملک میں گندم کی وافر فصل ہے تو آٹا کیوں نہیں مل رہا۔یوٹیلیٹی سٹورزپررش کیوجہ اوپن مارکیٹ میں آٹا مہنگے داموں فروخت ہونے لگا ہے۔