سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پندرہ ماہ میں 500 ارب سے زائد کی بجلی چوری،روک تھام نہ ہونے کے برابر

اسلام آباد(پی پی آئی)معاشی عدم استحکام کا شکار پاکستانیوں کو آئے روز بجلی مہنگی ہونے پر تشویش ہے لیکن قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ 15 ماہ میں 500 ارب سے زائد کی بجلی چوری ہوئی ہے، پورے سال بجلی چوری سے متعلق 55 ہزار شکایات ملیں،20 ہزارایف آئی آر درج ہوئیں تاہم کارروائی نہ ہونے کے برابر ہے اورصرف 528 افراد کو گرفتار کیا گیا،پی پی آئی کے مطابق     چیئرمین قائمہ کمیٹی نے کہا تھوڑی سی بھی بارش ہو تو بجلی بند ہوجاتی ہے،چوری کی وجہ سے گردشی قرض بڑھ رہا ہے،حکام نے انکشاف کیا نقصانات پورا کرنے کیلئے بجلی مہنگی کی جاتی ہے۔