پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چین کو گلگت بلتستان کے60مزیدباغات سے چیری کی برآمد شروع

بیجنگ (پی پی آئی)چین کے کسٹمز جنرل ایڈمنسٹریشن نے گلگت بلتستان کے مزید ساٹھ باغات کو چیری بھیجنے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعدچیری کی برآمد کا سلسلہ شروع ہے، یہ بات بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے میں کمرشل قونصلر غلام قادر نے بتائی۔پی پی آئی کے مطابق غلام قادر نے کہا کہ چینی کسٹمز کے ذریعے پاکستانی چیری کے باغات کی منظوری گلگت بلتستان کے زرعی شعبے کے لیے اہمیت رکھتی ہے جہاں چیری ایک نمایاں فصل ہے۔چینی کسٹمز کی توثیق اس بات کی نشاندہی  بھی کرتی ہے کہ پاکستانی چیری چین کے مطلوبہ معیارات اور ضوابط پر پورا اترتی ہے۔