خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف کی بلڈنگ زمین بوس ہو چکی ہے: ملک احمد خان

لاہور(پی پی آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی بلڈنگ زمین بوس ہو چکی ہے،اورماضی کا حصہ بن چکی ہے،پی ٹی آئی انتشارکا نام ہے ملکی ترقی روکنے والی جماعت ہے، اس نے ملک کی سیاست کو چالیس سال پیچھے کر دیا ہے، ملکی سیاست میں نفرت کا بیج بویا اورعوام اسے مسترد کرتے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ملک احمد خان نے کہا کہ پی ٹی آئی نے یونیفارم پر حملہ کیا معاشرت اورسیاست پرحملہ کیا،نومئی کے واقعات سائفر کی من گھڑت کہانی گھڑی گئی،اوربیرونی ممالک کیساتھ دو طرفہ تعلقات اور سفارت کو تباہ کیا۔