خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بارشوں سے تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح انتہائی بلند،بجلی کی پیداوار کا ہدف 4ہزار 888میگاواٹ حاصل

   تربیلہ/غازی (پی پی آئی) بارشوں سے تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح انتہائی بلند ہو گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق تربیلا ڈیم جھیل کا لیول 1531.90فٹ تک پہنچ گیا،تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 87ہزار 100کیوسک فٹ ریکارڈ کی گئی، تربیلا ڈیم سے پانی کا اخراج  2لاکھ 61ہزار 300کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ تربیلا ڈیم میں بجلی کے 17پیداواری یونٹ کام کررہے ہیں،تربیلا ڈیم سے 24گھنٹے کے دوران 4888میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے،ڈیم سے بجلی کی پیداوار کا ہدف 4ہزار 888میگاواٹ حاصل کرلیاگیا۔