اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک سوزوکی کمپنی کاموٹر سائیکل پلانٹس 16 روز کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی(پی پی آئی)پاک سوزوکی کمپنی نے موٹر سائیکل پلانٹ بند کردیا،پاک سوزوکی کمپنی نے موٹر سائیکل پلانٹس 16 روز کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔  ترجمان پاک سوزوکی کے مطابق پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ انونٹری میں کمی کی وجہ سے کیا گیا ہے،  پی پی آئی کے مطابق موٹرسائیکل پلانٹ 31 جولائی سے 15 اگست تک بند رہیں گے، آٹوموبائل پلانٹ آپریٹ جاری رہے گا۔  ترجمان پاک سوزوکی کا مزید کہنا تھا کہ آٹو سیکٹر کی درآمدات پر عائد پابندیوں کی وجہ سے کمپنی کو انونٹری کی قلت کا سامنا ہے۔