ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قتل کیس میں ماخوذگوجرانوالہ کااشتہاری ملزم زاہد اقبال سعودیہ میں گرفتار،پاکستان منتقل

 ریاض/گوجرانوالہ(پی پی آئی) ایف آئی اے انٹرپول پاکستان نے قتل کے مقدمے میں ماخوذگوجرانوالہ کے  اشتہاری ملزم زاہد اقبال کو سعودی  دارالحکومت ریاض سے گرفتار کرکے  پاکستان منتقلی کے بعدگوجرانوالہ پولیس کے حوالے کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق زاہد اقبال کیخلاف قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا۔